AbdulQadirJelani-Logo
  • حضور غوث صمدانی قطب ربانی الشیخ السید ابو محمد عبدالقادر جیلانی الحسنی و الحسینیؒ کی سوانح عمری

    غوث اعظم کون؟

  • تا ریخ اسلام کے اکابر بزرگ اور صوفیاء کے اقوال کا مجموعہ۔

    اقوالِ صوفیاء

  • حضور غوث اعظمؒ و دیگر صوفیاء کی نایاب اور مستند کتابیں پڑھیں

    لائبریری

biography - Hazrat abdul qadir jilani

سوانح عمری : حضرت شیخ عبدالقادرجیلانیؒ

القطب الربانی والف دالجامع الصمدانی سیدنا حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی علیہ رحمتہ مقتداۓ اولیاۓ عظام سے ہیں جو کوئی آپ کی طرف رجوع کرتااسےسعادت ابدی حاصل ہوتی۔ محی الدین آپ لقب اور ابو محمدآپ کی کنیت اورعبدالقادرآپکا نام ہے ۔ آپ کانسب اس طرح ہےمحی الدین ابومحمد عبدالقادربن ابی صالح جنگی دوست یابقولِ بعض جنگادوست موسیٰ بن ابی عبداللہ یحیٰ الزاہد بن محمد بن داؤدبن موسیٰ بن عبداللہ بن موسیٰ الجون بن عبداللہ المحض ( جنہیں عبداللہ المجل بھی کہتےتھے) بن حسن المثنیٰ بن امیرالموؑمنین علی بن ابی طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدمناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن یاس بن مضر بن نزار بن معدب بنعدنان القریشی الہاشمی العلوی الحسنی الجیلی الحنبلی۔

قصیدہ بردہ شریف

مکمل قصیدہ بردہ شریف مع اردو، انگریزی اور پنجابی ترجمہ
Play Video about complete qaseeda burdah shareef thumbnail
Scroll to Top
×